وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی مخالف مہمات میں ہندستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی سیاسی و
قانونی امور
کے کمیشن کے سکریٹری مینگ جيانزو سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین
تعاون کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی مخالف مہمات سمیت باہمی مفادات کے مسائل پر غور و خوض کیا۔